حمایت علی شاعرؔ اردو ادب کی ایک ہمہ جہت، قد آور اور مؤثر شخصیت تھے جنہوں نے شاعری، نثر، نغمہ نگاری، فلم، ریڈیو، تدریس اور صحافت ہر میدان میں گراں قدر خدمات انجام دیں۔ آپ 14 جولائی 1926ء کو اورنگآباد، دکن (برطانوی ہندوستان) میں پیدا ہوئے۔ آپ کا اصل نام حمایت تراب تھا جبکہ تخلص شاعرؔ اختیار کیا۔ ابتدائی تعلیم اورنگآباد میں حاصل کی، بعد ازاں قیام...
مکمل تعارف پڑھیں