ابنِ انشا، جن کا اصل نام شیر محمد خاں تھا، 15 جون 1927ء کو جالندھر میں پیدا ہوئے اور تقسیمِ ہند کے بعد پاکستان آئے، جہاں انہوں نے ادب، صحافت اور سرکاری خدمات میں نمایاں مقام حاصل کیا۔ پنجاب یونیورسٹی سے بی اے اور کراچی یونیورسٹی سے ایم اے (اردو) کرنے کے بعد وہ ریڈیو پاکستان، وزارتِ اطلاعات اور اقوامِ متحدہ کے مترجم کے طور پر ذمہ داریاں نبھاتے رہ...
مکمل تعارف پڑھیں