اردو کے عہدِ حاضر کے ممتاز شاعر افتخار حسین عارف 21 مارچ 1943 کو لکھنؤ میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم انہوں نے وہاں کے روایتی علمی ماحول۔فرنگی محل کے مدارس اور جوبلی کالج سے حاصل کی، پھر لکھنؤ یونیورسٹی سے ایم اے کیا جہاں اردو و انگریزی کے ساتھ سنسکرت بھی پڑھی۔ علم و تہذیب سے لبریز لکھنؤ کی فضا نے ان کے ادبی ذوق کی تشکیل میں بنیادی کردار ادا کیا، ...
مکمل تعارف پڑھیں