عرفان ستار — شاعر کی تصویر

عرفان ستار کا تعارف، احوال زندگی اور سرگزشت

شاعر

تعارف شاعری

تعارف

نام عرفان ستار اور تخلص عرفان ہے۔فروری۱۹۶۸ء میں کراچی میں پیدا ہوئے ۔ ابتدائی تعلیم لیبیا میں حاصل کی۔ کراچی آکر ایم بی اے اور ایم ایس کیا۔