جگر مراد آبادی — شاعر کی تصویر

لاکھوں میں انتخاب کے قابل بنا دیا — جگر مراد آبادی

شاعر

تعارف شاعری

لاکھوں میں انتخاب کے قابل بنا دیا

لاکھوں میں انتخاب کے قابل بنا دیا
جس دل کو تم نے دیکھ لیا دل بنا دیا
ہر چند کر دیا مجھے برباد عشق نے
لیکن انہیں تو شیفتۂ دل بنا دیا
پہلے کہاں یہ ناز تھے یہ عشوہ و ادا
دل کو دعائیں دو تمہیں قاتل بنا دیا

Lākhoñ meñ intikāb ke qābil banā diyā

Lākhoñ meñ intikāb ke qābil banā diyā
Jis dil ko tum ne dekh liyā dil banā diyā
Har chand kar diyā mujhe barbād ishq ne
Lekin unheñ to shaifta dil banā diyā
Pahle kahāñ ye nāz the ye ishva o adā
Dil ko du'ā.eñ do tumheñ qātil banā diyā

شاعر کے بارے میں

جگر مراد آبادی

جگر مرادآبادی اردو کے ممتاز کلاسیکی غزل نگار اور صوفی شاعر تھے، جن کا اصل نام علی سکندر تھا اور تخلص جگر مرادآبادی تھا۔ ان کی پیدائش چھ اپریل انیس ...

مکمل تعارف پڑھیں

دیگر کلام