کیف احمد صدیقی، جن کا اصل نام احتشام علی صدیقی تھا، اردو ادب کے ایک سنجیدہ اور معتبر شاعر تھے۔ وہ 12 جنوری 1943ء کو سیتا پور، اتر پردیش میں پیدا ہوئے۔ شاعری میں انہوں نے „کیف“ تخلص اختیار کیا۔ ابتدائی تعلیم کے بعد انہوں نے اردو اور تاریخ میں ایم۔اے کی ڈگری حاصل کی اور عملی زندگی میں سیتا پور انٹر کالج سے وابستہ ہو کر تدریسی خدمات انجام دیں۔ تدری...
مکمل تعارف پڑھیں