خورشیدرضوی — شاعر کی تصویر

خورشیدرضوی کا تعارف، احوال زندگی اور سرگزشت

شاعر

تعارف شاعری

تعارف

نام محمد خورشید الحسن رضوی اور تخلص خورشید ہے۔۱۹؍مئی ۱۹۴۲ء کو امروہہ میں پیدا ہوئے۔ تقسیم ہند کے بعد پاکستان آگئے۔گورنمنٹ کالج، سرگودھا کے شعبۂ عربی کے استاد رہے۔