محمد علوی

محمد علوی

شاعر — Muhammad Alvi

تعارف شاعری

فالج زدہ ہاتھ

یہ ہاتھ میرا نہیں کسی اور کا ہے میرا ہوتا تو میں اسی ہاتھ سے اپنا گلا دبا دیتا اس سے چھٹکارا پا لیتا

— محمد علوی

English rendering

Yeh haath mera nahin Kisi aur ka hai Mera hota Toh main isi haath se Apna gala daba deta Is se chhutkara pa leta

‹ کلام کی فہرست پر واپس