محمد علوی

محمد علوی

شاعر — Muhammad Alvi

تعارف شاعری

میرے سامنے

میری تنہائی دیوار بن کے کھڑی ہے! تو کیا میں اسے چاٹ جاؤں مگر اس طرف بھی اگر میں ہوا تو!

— محمد علوی

English rendering

Meri tanhaai Deewar ban ke khadi hai! Toh kya main use chaat jaaun Magar is taraf bhi Agar main hua toh!

‹ کلام کی فہرست پر واپس