اتنے اچھے موسم میں روٹھنا نہیں اچھا
ہار جیت کی باتیں کل پہ ہم اُٹھا رکھیں آج دوستی کر لیں !!!
Itne achhe mausam mein roothna nahi achha
Haar jeet ki baatein kal pe hum utha rakhein aaj dosti kar lein !!!
پروین شاکر اردو کی جدید ترین اور مقبول ترین شاعرات میں شمار ہوتی ہیں، جنہوں نے نسائی حسّیت، جذبات کی لطافت اور اظہار کی شگفتگی کو نئی جہت عطا کی۔ 2...
مکمل تعارف پڑھیں