پنجابی زبان کا ادبی سفر باقاعدہ طور پر بابا فرید الدین گنج شکر سے شروع ہوتا ہے جنہیں پنجابی کا اولین اور مستند شاعر مانا جاتا ہے۔ اُن کا کلام پنجابی زبان کی پہلی محفوظ تحریری شکل ہے جنہوں نے اس خطّے کی صوفیانہ روایت، عوامی دانش اور روزمرّہ اظہار کو ادبی وقار عطا کیا۔ بابا فرید کے بعد گرو نانک، شاہ حسین، سلطان باہو اور بلھے شاہ جیسے بڑے صوفی شعرا...
مکمل تعارف پڑھیں