راحت اندوری — شاعر کی تصویر

اشکوں میں — راحت اندوری

شاعر

تعارف شاعری

اشکوں میں

طویل اس قدر!!!
کہ عمر بیت جاۓ،،
مختصر اتنی!!!
کے بس دو لفظوں میں،،
تیرے میرے عشق کی داستان
پڑھی جاسکتی ہے "اشکوں میں"

Ashkon mein

Taveel is qadar!!!
Ke umr beet jaaye,,
Mukhtasar itni!!!
Ke bas do lafzon mein,,
Tere mere ishq ki daastan
Paṛhi ja sakti hai "Ashkon mein"

شاعر کے بارے میں

راحت اندوری

راحت اندوری، جن کا اصل نام راحت قریشی تھا، یکم جنوری 1950ء کو اندور، مدھیہ پردیش میں ایک متوسط مگر علم دوست گھرانے میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم کے بعد اردو میں بی۔اے، ایم۔اے اور پی ایچ ڈی کی ڈگریاں حاصل کیں اور یوں علمی و ادبی دنیا میں مضبوط بنیاد قائم کی۔ پیشے کے اعتبار سے وہ گورنمنٹ آرٹس کالج، اندور میں اردو کے پروفیسر رہے اور کئی دہا...

مکمل تعارف پڑھیں

دیگر کلام