چونکہ ساقی شناس ہیں، پیارے!
تیری آنکھوں کی پیاس ہیں، پیارے!
اپنی آنکھیں ادھار دے دو تم
میری آنکھیں اداس ہیں، پیارے!
Chunke saaqi-shinaas hain, pyaare!
Teri aankhon ki pyaas hain, pyaare!
Apni aankhein udhaar de do tum
Meri aankhein udaas hain, pyaare!
شاید شاعر، غالباً ادیب، قریباً ان پڑھ، یقیناً گناہگار،سر بہ خاکِ مدینہ
مکمل تعارف پڑھیں