رخسانہ نور، جن کا اصل نام رخسانہ آرزو تھا، اردو کی معروف شاعرہ، صحافی، کالم نگار اور فلم رائٹر تھیں۔ وہ1 1959ءمیں پیدا ہوئیں اور پنجاب یونیورسٹی سے ایم۔اے ابلاغیات (ماس کمیونیکیشن) کی ڈگری حاصل کی۔ انہوں نے عملی زندگی کا آغاز 1980ء میں صحافت سے کیا اور روزنامہ جنگ میں فیچر رائٹر کے طور پر خدمات انجام دیں، جہاں ابتدا میں وہ رخسانہ آرزو کے نام س...
مکمل تعارف پڑھیں