اردو کے ایک نہایت حساس اور منفرد شاعر ساغر صدیقیؔ کو، جن کا اصل نام محمد اختر تھا۔ 1928ء میں امرتسر میں پیدا ہوئے۔ ساغرؔ نے امرتسر میں ابتدائی تعلیم حاصل کی۔ نوعمری ہی سے ان میں شاعری کا ذوق نمایاں تھا۔ انہوں نے فارسی اور اردو کی روایتی تعلیم حاصل کی، لیکن باقاعدہ اعلیٰ تعلیم مکمل نہ کر سکے۔ ان کا رجحان کم عمری ہی میں تصوف، عشق اور تنہائی کی طرف...
مکمل تعارف پڑھیں