ساقی فاروقی اردو کے ان نمایاں اور منفرد شعرا میں شمار ہوتے ہیں جنہوں نے اپنی تخلیقی زندگی میں روایت سے بغاوت اور جدید شعری حسیت کو جرات مندی کے ساتھ اظہار کا وسیلہ بنایا۔ ان کا اصل نام قاضی محمدشمشادنبی فاروقی تھا اور وہ 21 دسمبر 1936ء کو گورکھپور، اتر پردیش (برطانوی ہندوستان) میں پیدا ہوئے۔ قیامِ پاکستان کے بعد ان کا خاندان ہجرت کر کے پاکستان آ...
مکمل تعارف پڑھیں