ِشاہیں عباس اردو کے معروف معاصر شعرا میں شمار ہوتے ہیں جنہوں نے اپنی فکری گہرائی، منفرد اسلوب اور سنجیدہ لہجے کے باعث ادبی دنیا میں نمایاں مقام حاصل کیا۔ وہ 29 نومبر 1965ء کو شیخوپورہ، پنجاب میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم کے بعد انہوں نے یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور سے اعلیٰ تعلیم حاصل کی اور پیشے کے اعتبار سے انجینئر ہیں۔ اگرچہ ان ...
مکمل تعارف پڑھیں