شہزاد احمد 16 اپریل 1932ء کو امرتسر (برطانوی ہندوستان) میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام شہزاد احمد تھا اور ادبی دنیا میں بھی وہ اسی نام سے معروف ہوئے۔ ابتدائی تعلیم امرتسر ہی میں حاصل کی، تاہم قیامِ پاکستان کے بعد وہ ہجرت کر کے لاہور آ گئے، جو بعد ازاں ان کی زندگی اور ادبی سرگرمیوں کا مرکز بنا۔ لاہور میں انہوں نے گورنمنٹ کالج سے ایم ایس سی نفسیات (1...
مکمل تعارف پڑھیں