ظفر اقبال اردو غزل کے اُن عظیم شاعروں میں شمار ہوتے ہیں جنہوں نے نصف صدی سے زیادہ عرصے تک مسلسل تخلیقی سفر جاری رکھا۔ 27 ستمبر 1932ء کو بہاول نگر میں پیدا ہونے والے ظفر اقبال کا تعلق بنیادی طور پر اوکاڑہ سے تھا جہاں اُن کی پرورش اور ابتدائی تعلیم ہوئی۔ بعد ازاں انہوں نے لاہور کے معروف فارمَن کرسچین کالج سے بی اے کی ڈگری حاصل کی اور پنجاب یونیور...
مکمل تعارف پڑھیں