سپیکرز
ایمان
ہوسٹ
ثنا سوئٹ
کو ہوسٹ
نور مائیر
کو ہوسٹ
افتخار احمد
آئیڈیا
امل خان
انتظار حسین
ایم سعید
پیر ارشد
حسن شبیر
حسین بلوچ
راجا اکرام قمر
سجاد رضا
سید بادشاہ
شاہین
فاران وڑائچ
کریسنٹ
مرزا جواد
ملک
ندیم بخاری
نگاہ بسمل
نین سکھ
وسیم بخاری
یادرفتگان
ملک کا پیش کردہ کلام
یہی ہے عشق کہ سر دو مگر دہائی نہ دو
یہی ہے عشق کہ سر دو مگر دہائی نہ دو وفور جذب سے ٹوٹو مگر سنائی نہ دو زمیں سے ایک تعلق ہے ناگزیر مگر جو ہو سکے تو اسے رنگ آشنائی نہ دو یہ دور وہ ہے کہ بیٹھے رہو چراغ تلے سبھی کو بزم میں دیکھو مگر دکھائی نہ دو شہنشہی بھی جو دل کے عوض ملے تو نہ لو فراز کوہ کے بدلے بھی یہ ترائی نہ دو جواب تہمت اہل زمانہ میں خورشیدؔ یہی بہت ہے کہ لب سی رکھو صفائی نہ دو