گلشن شیرازی

گلشن شیرازی

مقرر — ایکس پروفائل

تعارف کلام

تم کو دیکھا تو یہ خیال آیا

تم کو دیکھا تو یہ خیال آیا زندگی دھوپ تم گھنا سایا آج پھر دل نے اک تمنا کی آج پھر دل کو ہم نے سمجھایا تم چلے جاؤ گے تو سوچیں گے ہم نے کیا کھویا ہم نے کیا پایا ہم جسے گنگنا نہیں سکتے وقت نے ایسا گیت کیوں گایا

شاعر: جاوید اختر — پیشکش: گلشن شیرازی

‹ کلام کی فہرست پر واپس