انتظار حسین

انتظار حسین

مقرر — ایکس پروفائل

تعارف کلام

خامشی کا تو نام ہوتا ہے

خامشی کا تو نام ہوتا ہے ورنہ یوں بھی کلام ہوتا ہے عشق کو پوچھتا نہیں کوئی حسن کا احترام ہوتا ہے آنکھ سے آنکھ جب نہیں ملتی دل سے دل ہم کلام ہوتا ہے حسن کو شرمسار کرنا ہی عشق کا انتقام ہوتا ہے اللہ اللہ یہ ناز حسن مجازؔ انتظار سلام ہوتا ہے

شاعر: اسرار الحق مجاز — پیشکش: انتظار حسین

‹ کلام کی فہرست پر واپس