انتظار حسین

انتظار حسین

مقرر — ایکس پروفائل

تعارف کلام

کھیلنے کودنے کی عمروں میں

کھیلنے کودنے کی عمروں میں اک نہ اک بھائی ساتھ رہتا ہے نوجوانی میں کھل کے ہنسنے پر خوف رسوائی ساتھ رہتا ہے اور اب عمر ڈھل گئی ہے تو رنج تنہائی ساتھ رہتا ہے وہ اکیلی کبھی نہیں ہوتی

شاعر: عشرت آفریں — پیشکش: انتظار حسین

‹ کلام کی فہرست پر واپس