انتظار حسین

انتظار حسین

مقرر — ایکس پروفائل

تعارف کلام

کتنا کام کریں گے

کتنا کام کریں گے اب آرام کریں گے تیرے دیے ہوئے دکھ تیرے نام کریں گے اہل درد ہی آخر خوشیاں عام کریں گے نوکری چھوڑ کے باصرؔ اپنا کام کریں گے

شاعر: باصر سلطان کاظمی — پیشکش: انتظار حسین

‹ کلام کی فہرست پر واپس