سید جینٹلمین

سید جینٹلمین

مقرر — ایکس پروفائل

تعارف کلام

حق مجھے باطل آشنا نہ کرے

حق مجھے باطل آشنا نہ کرے میں بتوں سے پھروں خدا نہ کرے دوستی بد بلا ہے اس میں خدا کسی دشمن کو مبتلا نہ کرے ہے وہ مقتول کافر نعمت اپنے قاتل کو جو دعا نہ کرے رو مرے کو خدا قیامت تک پشت پا سے تری جدا نہ کرے ناصحو یہ بھی کچھ نصیحت ہے کہ یقیںؔ یار سے وفا نہ کرے

شاعر: انعام اللہ خاں یقین — پیشکش: سید جینٹلمین

‹ کلام کی فہرست پر واپس