ثنا سوئٹ

ثنا سوئٹ

مقرر — ایکس پروفائل

تعارف کلام

کس نے کوئی سچ لکھا ہے یہ فقط الزام ہے

کس نے کوئی سچ لکھا ہے یہ فقط الزام ہے شاعری محرومیوں کا خوب صورت نام ہے بے غرض ملنے کی ساری منطقیں جھوٹی ہیں یار تو جو آیا ہے تو اب بتلا بھی دے کیا کام ہے اب کے میخانے کی مٹی پر کوئی دھبہ نہیں رند ہیں ٹوٹے ہوئے ہاتھوں میں ثابت جام ہے نے شکوۂ سروری ہے نے جمال دلبری دل کسی فرعون‌‌ بے سامان کا اہرام ہے

شاعر: اسعد بدایونی — پیشکش: ثنا سوئٹ

‹ کلام کی فہرست پر واپس