ثنا سوئٹ

ثنا سوئٹ

مقرر — ایکس پروفائل

تعارف کلام

اُس کا انکار بھی حق میں تھا سراسر میرے

اُس کا انکار بھی حق میں تھا سراسر میرے یہ جو حالات ہوئے جاتے ہیں بہتر میرے وہ کوئی چاند کا ٹکڑا بھی نہیں تھا، لیکن چاندنی اُس کی بچھی رہتی ہے اندر میرے اک صدا سی کہیں رکھتی ہے مرے پاس آ کر اک ہوا سی کوئی چلتی ہے برابر میرے

شاعر: ظفراقبال — پیشکش: ثنا سوئٹ

‹ کلام کی فہرست پر واپس