زین چوہدری

زین چوہدری

مقرر — ایکس پروفائل

تعارف کلام

اب یہ انداز انجمن ہوگا

اب یہ انداز انجمن ہوگا اب یہ انداز انجمن ہوگا ہر زباں پر وطن وطن ہوگا فکر ہوگی کہ خار و خس نہ رہیں شوقِ آرائشِ چمن ہوگا دشمنوں سے مقابلے کے لیے تارِ فولادِ پیرہن ہوگا دوستوں کی محبتوں کے حضور عشق جیسا ہر اک سخن ہوگا سب نئی آزمائشوں کا جواب وہی پہلا سا بانکپن ہوگا اے مری روح میرے پاکستان تو ہی میری بقائے فن ہوگا

شاعر: جمیل الدین عالی — پیشکش: زین چوہدری

‹ کلام کی فہرست پر واپس