نور مائیر

نور مائیر

مقرر — ایکس پروفائل

تعارف کلام

زندگانی سراب کی سی طرح

زندگانی سراب کی سی طرح باد بندی حباب کی سی طرح تجھ اوپر خون بے گناہوں کا چڑھ رہا ہے شراب کی سی طرح کون چاہے گا گھر بسر تجھ کو مجھ سے خانہ خراب کی سی طرح ٹک خبر لے کہ تیرے ہاتھوں سیں جل رہا ہوں کباب کی سی طرح

شاعر: آبرہ شاہ مبارک — پیشکش: نور مائیر

‹ کلام کی فہرست پر واپس