وصی شاہ

وصی شاہ

مقرر — ایکس پروفائل

تعارف کلام

جبرکا موسم کب بدلے گا ہم بدلیں گے تب بدلے گا

جبرکا موسم کب بدلے گا ہم بدلیں گے تب بدلے گا میری عمر تو بیت گئی وہ اب کیا اپنا ڈھب بدلے گا محکوموں کو ملے گی اک دن سب کا سب بدلے گا اور عمر کٹی ہے سنتے سنتے اب بدلے گا اب بدلے گا جبر کا موسم کب بدلے گا ہم بدلیں گے تب بدلے گا

شاعر: وصی شاہ — پیشکش: وصی شاہ

‹ کلام کی فہرست پر واپس