اعتبار ساجد 1 جولائی 1948 کو ملتان میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام سید اعتبار حسین ہے اور وہ ادبی دنیا میں "اعتبار ساجد" کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ انہوں نے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے بعد تدریس کے شعبے سے وابستگی اختیار کی۔ ابتدا میں وہ بلوچستان کے گورنمنٹ کالج نوشکی میں استاد رہے اور بعد ازاں اسلام آباد منتقل ہوئے، جہاں انہوں نے نہ صرف تدریسی خدمات ان...
مکمل تعارف پڑھیں