اے ستم گر تو ابھی واقف حالات نہیں
تیرے خنجر کی چمک میں بھی کوئی بات نہیں
تو اگر چیر بھی دے گا میرا فولاد بدن
یہ میرا ظرف تو ہو گا تیری اوقات نہیں
رانا احمد شہید
Aye sitamgar tu abhi waqif-e-halaat nahin
Tere khanjar ki chamak mein bhi koi baat nahin
Tu agar cheer bhi dega mera folaad badan
Yeh mera zarf toh hoga teri auqaat nahin
رانا احمد شہید معاصر اردو ادب اور اعلیٰ تعلیم کے میدان کی ایک ایسی ہمہ جہت شخصیت ہیں جنہوں نے تدریس، تحقیق اور تخلیقی ادب تینوں شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دی ہیں۔ 25 جون 1978ء کو پیدا ہونے والے رانا احمد شہید نے انگریزی ادب میں اعلیٰ تعلیم حاصل کی اور جامعہ پنجاب سے ایم اے، جامعہ گجرات سے ایم فل اور بعد ازاں آسٹریلیا کی ایونڈیل یونیورسٹی اور چ...
مکمل تعارف پڑھیں