راشد ڈوگر

راشد ڈوگر

شاعر — Rashid Dogar

تعارف شاعری

پتّے ہیں پیڑ پر کہ ہے پریوں کا پیرہن؟

پتّے ہیں پیڑ پر کہ ہے پریوں کا پیرہن؟ بدلی ہوئی ہے رُت یا ہے میلہ لگا ہوا ؟

— راشد ڈوگر

English rendering

Patte hain ped par ke hai pariyon ka pairahan? Badli hui hai rut ya hai mela laga hua?

‹ کلام کی فہرست پر واپس