سلیم فگارؔ (اصل نام: محمد سلیم) اردو کے ایک اہم معاصر شاعر ہیں جن کی پیدائش 22 جون 1972ء کو جھیلم، پنجاب (پاکستان) میں ہوئی۔ انہوں نے ابتدائی زندگی اپنے آبائی ماحول میں گزاری جہاں فطرت، تہذیبی روایات اور سادہ طرزِ زندگی نے ان کی شخصیت اور شعری حس کو جلا بخشی۔ بعد ازاں وہ بہتر مواقع کی تلاش میں بیرونِ ملک منتقل ہوئے اور برطانیہ، خصوصاً لندن میں س...
مکمل تعارف پڑھیں