افتخار احمد

افتخار احمد

مقرر — ایکس پروفائل

تعارف کلام

بے پردہ کل جو آئیں نظر چند بیبیاں

بے پردہ کل جو آئیں نظر چند بیبیاں اکبرؔ زمیں میں غیرت قومی سے گڑ گیا پوچھا جو میں نے آپ کا پردہ وہ کیا ہوا کہنے لگیں کہ عقل پہ مردوں کے پڑ گیا

شاعر: اکبر اللہ آبادی — پیشکش: افتخار احمد

‹ کلام کی فہرست پر واپس