افتخار احمد

افتخار احمد

مقرر — ایکس پروفائل

تعارف کلام

گھر کے قصے بیان ہوتے رہے

گھر کے قصے بیان ہوتے رہے اپنی مجبوریوں پہ روتے رہے جان کی دی قسم کہ شاد رہیں التجا کی کہ بھول جائیں ہمیں تھام کر یاتھ ان سے قول لیا بیاہ کر لیں گے وہ کہیں اپنا

شاعر: فہمیدہ ریاض — پیشکش: افتخار احمد

‹ کلام کی فہرست پر واپس