افتخار احمد

افتخار احمد

مقرر — ایکس پروفائل

تعارف کلام

ہلکا ہلکا سرور ہے ساقی

ہلکا ہلکا سرور ہے ساقی بات کوئی ضرور ہے ساقی تیری آنکھوں کو کر دیا سجدہ میرا پہلا قصور ہے ساقی تیرے رخ پر ہے یہ پریشانی اک اندھیرے میں نور ہے ساقی تیری آنکھیں کسی کو کیا دیں گی اپنا اپنا سرور ہے ساقی پینے والوں کو بھی نہیں معلوم مے کدہ کتنی دور ہے ساقی

شاعر: عبدالحمیدعدم — پیشکش: افتخار احمد

‹ کلام کی فہرست پر واپس