افتخار احمد

افتخار احمد

مقرر — ایکس پروفائل

تعارف کلام

کیا بری طرح بھوں مٹکتی ہے

کیا بری طرح بھوں مٹکتی ہے کہ مرے دل میں آ کھٹکتی ہے زلف کی شان مکھ اوپر دیکھو کہ گویا عرش میں لٹکتی ہے اب تلک گرچہ مر گیا فرہاد روح پتھر سیں سر لٹکتی ہے دل کبابوں میں کون کچا ہے عشق کی آگ کیوں چٹکتی ہے آبروؔ جا پہنچ کہ پیاسی زلف ناگنی کی طرح بھٹکتی ہے

شاعر: آبرہ شاہ مبارک — پیشکش: افتخار احمد

‹ کلام کی فہرست پر واپس