افتخار احمد

افتخار احمد

مقرر — ایکس پروفائل

تعارف کلام

مجھ پہ گزرا جو سانحہ لکھوں

مجھ پہ گزرا جو سانحہ لکھوں میں ترا سارا واقعہ لکھوں لکھوں قربت کے جاں گزیں لمحے؟ یا وہ فرقت کا ثانیہ لکھوں سابقہ لکھوں اپنی خوشیوں کا یا تجھے غم کا لاحقہ لکھوں لکھوں ملنے کے وہ حسین لمحے یا وہ بچھڑنے کا واقعہ لکھوں تو ہی بتا کہ کیا لکھوں قمر میں کیسے اس کو سابقہ لکھوں

شاعر: راجہ اکرام قمر — پیشکش: افتخار احمد

‹ کلام کی فہرست پر واپس