افتخار احمد

افتخار احمد

مقرر — ایکس پروفائل

تعارف کلام

تمہارے بعد کا سفر رائیگاں لگا مجھ کو

تمہارے بعد کا سفر رائیگاں لگا مجھ کو اداسی ہِجر میں منہ، نوچتے ہوئے گزری کسی کے پاس میسر تھے یار پورے تم کسی کی شام٬ تمہیں سوچتے ہوئے گزری !

شاعر: سلیم کوثر — پیشکش: افتخار احمد

‹ کلام کی فہرست پر واپس