افتخار احمد

افتخار احمد

مقرر — ایکس پروفائل

تعارف کلام

اٹھائے جا ان کے ستم اور جئے جا

اٹھائے جا ان کے ستم اور جئے جا یوں ہی مسکرائے جا آنسو پئے جا یہی ہے محبت کا دستور اے دل وہ غم دے تجھے تو دعائیں دئے جا کبھی وہ نظر جو سمائی تھی دل میں اسی اک نظر کا سہارا لیے جا ستائے زمانہ ستم ڈھائے دنیا مگر تو کسی کی تمنا کئے جا

شاعر: مجروح سلطانپوری — پیشکش: افتخار احمد

‹ کلام کی فہرست پر واپس