افتخار احمد

افتخار احمد

مقرر — ایکس پروفائل

تعارف کلام

واہمہ

تمہارا کہنا ہے تم مجھے بے پناہ شدت سے چاہتے ہو تمہاری چاہت وصال کی آخری حدوں تک مرے___ فقط میرے نام ہوگی مجھے یقیں ہے ___ مجھے یقیں ہے مگر قسم کھانے والے لڑکے! تمہاری آنکھوں میں ایک تِل ہے

شاعر: پروین شاکر — پیشکش: افتخار احمد

‹ کلام کی فہرست پر واپس