نایاب

نایاب

مقرر — ایکس پروفائل

تعارف کلام

کہاں میں کہاں ہو تم

کہاں میں کہاں ہو تم جواب آیا جہاں ہو تم مرے جیون سے ظاہر ہو مرے غم میں نہاں ہو تم مری تو ساری دنیا ہو مرا سارا جہاں ہو تم مری سوچوں کے محور ہو مرا زور بیاں ہو تم میں تو لفظ محبت ہوں مگر میری زباں ہو تم

شاعر: فرحت عباس شاہ — پیشکش: نایاب

‹ کلام کی فہرست پر واپس