راجا اکرام قمر

راجا اکرام قمر

مقرر — ایکس پروفائل

تعارف کلام

ابھی اے دوست ذوق شاعری ہے وجہ رسوائی

ابھی اے دوست ذوق شاعری ہے وجہ رسوائی تری بستی میں ہم پر اور بھی الزام آئیں گے اگر اب بھی ہمارا ساتھ تو اے دل نہیں دے گا تو ہم اس شہر میں تجھ کو اکیلا چھوڑ جائیں گے

شاعر: حبیب جالب — پیشکش: راجا اکرام قمر

‹ کلام کی فہرست پر واپس