جواد شیخ

جواد شیخ

شاعر — Jawad Shaikh

تعارف شاعری

وہ مرے ساتھ نہ چل پائے گا (ردیف .. ے)

وہ مرے ساتھ نہ چل پائے گا اس کے چلنے سے پتہ چلتا ہے ایسے چلتا ہے ترے ہجر میں وقت جیسے اک آبلہ پا چلتا ہے تیرے سکے ہی میں ہوگا کوئی کھوٹ بھائی اپنا تو بڑا چلتا ہے

— جواد شیخ

English rendering

Woh mere sāth na chal pāye ga Us ke chalne se pata chaltā hai Aise chaltā hai tere hijr mein waqt Jaise ek ābla-pā chaltā hai Tere sikke hi mein hogā koi khoṭ Bhai apna to baṛā chaltā hai

‹ کلام کی فہرست پر واپس