سپیکرز
ایمان
ہوسٹ
ثنا سوئٹ
کو ہوسٹ
نور مائیر
کو ہوسٹ
افتخار احمد
آئیڈیا
آزاد
امل خان
خانزادہ
راجا اکرام قمر
ریبل
شہزاد
عدنان جرال
گلشن شیرازی
محمد اویس
ملک
یادرفتگان
امل خان کا پیش کردہ کلام
اے دنیا تیرے رستے سے ہٹ جائیں گے
اے دنیا تیرے رستے سے ہٹ جائیں گے آخر ہم بھی اپنے سامنے ڈٹ جائیں گے ہم خود کو آباد کریں گے اپنے دل میں تیرے آنکھ جزیرے سے اب کٹ جائیں گے دھند سے پار بھی کام کریں گی اپنی نظریں آنکھ کے سامنے سے یہ بادل چھٹ جائیں گے آخر ڈھل جائے گا ''جیون روگ'' کا سورج ہم بھی ''اوکھے دن'' ہیں لیکن کٹ جائیں گے لوگ ہمیں محسوس کریں گے پھول اور تارے اور ہم سوچتی ''دل آنکھوں'' میں بٹ جائیں گے دیکھنا ایسی رات بھی آئے گی جب اخترؔ دھیرے دھیرے ہم تاروں سے اٹ جائیں گے