سپیکرز
ایمان
ہوسٹ
ثنا سوئٹ
کو ہوسٹ
نور مائیر
کو ہوسٹ
افتخار احمد
آئیڈیا
امل خان
امید صبح
پرشانت
تنویر دانش
حرااعوان
راجا اکرام قمر
کریسنٹ
گلشن شیرازی
ملک
نایاب
گلشن شیرازی کا پیش کردہ کلام
نالاں بھی ہے جو لب پہ لیے التماس ہے
نالاں بھی ہے جو لب پہ لیے التماس ہے تیرے دہن کی آج بھی پانی کو پیاس ہے تطہیر کی مہک سے معطر ہے یہ فضا لگتا ہے کربلا ہی یہیں آس پاس ہے اوروں کو ہوں گی عشرتِ دنیا سے رغبتیں مولا حسین مجھ کو ترا غم ہی راس ہے سارے امام ہیں مرے جس گل کی پتیاں آنا ہے جس کو وہ بھی اسی گل کی باس ہے