سپیکرز
ایمان
ہوسٹ
ثنا سوئٹ
کو ہوسٹ
نور مائیر
کو ہوسٹ
افتخار احمد
آئیڈیا
امل خان
امید صبح
پرشانت
تنویر دانش
حرااعوان
راجا اکرام قمر
کریسنٹ
گلشن شیرازی
ملک
نایاب
راجا اکرام قمر کا پیش کردہ کلام
شہر کے دوسرے کنارے سے
شہر کے دوسرے کنارے سے اک اشارہ ہے اک شرارے سے گاوں کا حسن پھر نکھر آیا اپنی دیواریں دھو کے گارے سے اس پہ نسلیں پلیں پرندوں کی جو شجر کٹ گیا ہے آرے سے