تنویر دانش

ایک شام جناب تنویر دانش صاحب کے نام

22 May 2026

10سپیکرز
18000لسنرز

سپیکرز

حرااعوان کا پیش کردہ کلام

ترا نہ ذکر کرے بار بار لوگوں میں

ترا نہ ذکر کرے بار بار لوگوں میں ہوا سے کہہ دو ذرا ہوشیار لوگوں میں طلب نے شعر کی شہرت سے بے نیاز کیا مرا شمار نہ کر بے شمار لوگوں میں کواڑ کھول کے یہ کس کی راہ تکتے ہیں یہ کون بانٹ گیا انتظار لوگوں میں اداسیوں کو اماں ڈھونڈنی پڑے گی کہیں جو اس نے بانٹ دیا کچھ خمار لوگوں میں

— تنویر دانش