سپیکرز
ایمان
ہوسٹ
ثنا سوئٹ
کو ہوسٹ
نور مائیر
کو ہوسٹ
افتخار احمد
آئیڈیا
آزاد
آمنہ ملک
امل خان
ایم سعید
پرشانت
جاسمین
حماد مہر
زریاب خان
سجاد رضا
سید جینٹلمین
شہزاد
غلام الدین
فاران وڑائچ
کریسنٹ
واجد علی
وسیم بخاری
وقاراحسن
پرشانت کا پیش کردہ کلام
دل کو غم سے حذر نہ ہو جائے
دل کو غم سے حذر نہ ہو جائے زندگی درد سر نہ ہو جائے غم محبت اثر نہ ہو جائے بے خبر باخبر نہ ہو جائے جا ہی پہنچیں ہم اس کے کوچے میں عقل اگر راہ بر نہ ہو جائے ناامیدی بھی ساتھ چھوڑ نہ دے دل بھی مفلس کا گھر نہ ہو جائے دل کے داغوں کو تازہ کرنا ہے شب غم کی سحر نہ ہو جائے حال ناشادؔ کیا کہے کوئی کہیں تم پر اثر نہ ہو جائے